Hakeems

Hakeems.pk logo

Sell your herbal products on www.hakeems.pk ہربل اور نیوٹرا سوٹیکل میڈیسنز

If you run a medical store or sell herbal and nutraceutical medicines at your pharmacy, now your difficulty has become easy… now you don’t need to contact distributors in big cities and factories for purchasing medicines. No, come visit Online Medicines Market (www.hakeems.pk) and find thousands and millions of different types of medicines, direct from manufacturers, at very reasonable prices.
The trusted name in the world of medicines is www.hakeems.pk ……where you can buy your authentic medicines and herbal products.

اگر آپ میڈیکل سٹور چلاتے ہیں یا اپنے دواخانے پر ہربل اور نیوٹرا سوٹیکل میڈیسنز کی فروخت کرتے ہیں تو اب آپ کی مشکل ہو ئی آسان…… اب آپ کو میڈیسنز کی خریداری کیلئے بڑے شہروں اور فیکٹریز کے ڈسٹری بیوٹرز سے رابطہ کرنے کی ضرورت بالکل بھی نہیں ہے، آیئے آن لائن میڈیسنز کی مارکیٹ (www.hakeems.pk) کو وزٹ کریں اور ہزاروں لاکھوں مختلف اقسام کی میڈیسنز کو پایئے ڈائریکٹ مینوفیکچرز سے، انتہائی مناسب قیمتوں پر۔
میڈیسنز کی دُنیا میں اعتماد کا نام ہے حکیمزڈاٹ پی کے ……جہاں پر آپ اپنی مستند ادویہ اور ہربل پروڈکٹس کی خرید و فروخت کر سکتے ہیں جس کی رجسٹریشن کا طریقہ کار انتہائی آسان ہے جو آپ اپنے موبائل سے مفت میں کر سکتے ہیں۔ اگر آپ ادویہ سازی کے کام سے منسلک ہیں تو آیئے پہلی فرصت میں حکیمز ڈاٹ پی کے میں مفت رجسٹرڈ ہو جائیں اور اپنی پروڈکٹس کو پہنچائیں اصل خریداروں اور تاجروں کے پاس جو ملک کے تمام شہروں سے مختلف ہربل میڈیسنز کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ حکیمز ڈاٹ پی کے آپ کا اپنا پلیٹ فارم ہے جہاں پر آپ کو ادویہ سازی اور خریداری سے وابستہ بے شمار افراد کی مارکیٹ کا حصہ بنیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *