شہوت کا زیادہ ہونا ایک مرض ہے Excessive lust (Libido) is a disease

اس مرض میں مرد کو اس قدر شہوت ہوتی ہے کہ وہ جماع کئے بغیر چین نہیں پاتا اسباب مرض اس مرض کے اسباب حسب ذیل ہیں۔بدن کا امتلا اور منی و خون کی کثرت، منی میں زیادہ تیزی اور غذغہ کاہونا۔مادہ منویہ کی کثرت اور آلات منی کی طاقت جس کی وجہ سے وہ …

شہوت کا زیادہ ہونا ایک مرض ہے Excessive lust (Libido) is a disease Read More »