Causes of headache درد سر کی وجوہات
دردسر بذات خود کوئی مرض نہیں بلکہ یہ بعض امراض کی ایک علامت ہے خصوصاً امراض دماغی کی۔ جولوگ قواعد حفظان صحت کی پابندی نہیں کرتے مثلا پر خوری کے مرتکب ہوتے ہیں،شراب وکباب سے دل بہلاتے ہیں، زیادہ محنت دماغی کرتے ہیں یا رنج وفکر وترود میں مبتلا رہتے ہیں یا جلد برانگیختہ وبرا …